دعوتِ اسلا می کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت 16 اکتوبر2019ء کوبہاولپورزون کی حاصل پور کابینہ میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ داراور اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔ نگران مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ نےذمہ داران سے سابقہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور آئندہ کے اہداف بھی دیئے نیز ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے اور شعبے کو خودکفیل کرنے کے حوالے سے نکات دئیے۔ (رپورٹ،عبدالحمیدعطاری،دفتر ذمہ دارمجلس تحفظ اوراق مقدسہ)