19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی چینل عام کریں کے ذمہ
دار کی ہری پور مین بازار کے آکاش کیبل
ہیڈن سے ان کے آفس میں ملاقات
Thu, 5 Mar , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس
مدنی چینل عام کریں کے تحت 3 مارچ
2020ء بروز منگل ہری پور مین بازار میں آکاش کیبل ہیڈن سے ان کے آفس میں رکن
زون مجلس مدنی چینل عام کریں محمد عنایت
عطاری نے ملاقات کی اور مدنی چینل 4 نمبر
پر بہترین انداز میں چلانے پر ان کا شکریہ ادا کیا انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کی دعوت پیش کرتے ہوئے مکتبتہ المدینہ کے
رسائل بھی تحفے میں پیش کئے گئے۔(رپوٹر:محمّد عنایت عطاری رکن زون مجلس مدنی چینل عام
کریں)