دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت  ہری پور ہزارہ میں رکنِ زون اور رکنِ کابینہ نے مختلف دکانوں اور ہوٹلوں کا دورہ کیا جہاں دکانداروں سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دی۔ اسلامی بھائیوں نے دکان میں رکھے گئے اوراقِ مقدسہ کے باکسز خالی کئے۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )