21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 20جنوری 2020ء کو لاہور کے علاقے ہربنس پورہ لاہور میں سحری اجتماع
ہواجس میں مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ کابینہ واہگہ محمد ندیم عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا۔