8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے
دنوں نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن  نے بذریعہ انٹر نیٹ حرمین طیبین ذمہ دار اسلامی
بہنوں  کا  مدنی مشورہ
لیا جس میں حج و عمرہ عالمی سطح اور ملک سطح ذمہ دار اسلامی بہنیں  شامل تھیں ۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے  زائرینِ مدینہ خواتین  پر انفرادی کوشش کے متعلق اسلامی بہنوں کو
تربیتی نکات بتائے اور  حرمین طیبین  کے دینی  کام کو منظم کرنے کے متعلق اور وہاں دینی  کام
کی تقسیم کاری کے متعلق مدنی پھول دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	