18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے تحت 31
جنوری بروز منگل 2019 ء کوسیکٹر 4D سرجانی ٹاؤن کراچی میں مدنی حلقے کا اہتمام
ہوا جس میں کابینہ، ڈویژن، علاقہ اور حلقہ
ذمہ داران اور مقامی اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی ۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی
نے غسلِ میت کے حوالے سے نکات بیان کئے اور شعبے کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے اور 5 جنوری 2020 ء
کو کراچی میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔(رپورٹ:محمد عمر عطاری، مجلس کارکردگی)