دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں ذمہ داران نے ریجن ذمہ دار کے ہمراہ KPKکے شہر کوہاٹ میں حکیم طارق سے ملاقات کی اور ان کے مطب پر مدنی حلقہ لگایا۔ مدنی حلقے میں ریجن ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلا می کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی۔(رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق)