8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ہجویری،
سری لنکا انڈونیشیا کی نگران ریجن و ما تحت اسلامی بہنوں کا  بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 25 Aug , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت  اسلامی کے تحت 19 اگست 2022ء کو ہجویری، سری
لنکا انڈونیشیا کی ریجن نگران و ما تحت اسلامی بہنوں کا  بذریعہ انٹر نیٹ  مدنی مشورہ ہوا جس میں  نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن  نے  مقامی اسلامی بہنوں  میں دینی  کام کرنے کا طریقہ  کار بتایا اور  اوورسیز میں کام کرنے کے لئے مدنی پھول  میں تبدیلی کی ضرورت اور انڈونیشیا میں اصلاحِ
اعمال اجتماع ہونے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	