اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ہجویری ریجن کے ملک ایران میں مقامی زبان میں بذریعہ اسکائپ درجے  کا آ غا ز ہواجس میں کم وبیش 10اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔

مُدرِّسہ(ٹیچر) اسلامی بہن درجوں میں حاضر ہونے والی اسلامی بہنوں کو درست مخارج کے ساتھ قرآن مجید پڑھارہی ہیں اور درس سکھانے کی تربیت کے ساتھ ساتھ قرآن مجید کی تفسیر صراط الجنان سے بیان کررہی ہیں ۔