8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                حج تربیتی اجتماع
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےتحت اٹلی میں حج
تربیتی اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں عازمینِ حج اور اہل علاقہ نے شرکت کی۔ مبلغِ
دعوت ِاسلامی اورنگرانِ کابینہ  نے شرکا کی مدنی تربیت کی اور انہیں احرام
باندھنے،عمرہ اور  حج کے  طریقے ،مناسکِ حج اور  حاضری مدینہ زاد ہَااللہ شرفاً وَّ تعظیماً کے آداب  سکھائے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	