26 جون 2020ءکو  دن 1:15 بجے دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری اپنے Facebook پیج پر لائیو سلسلہ فرمائیں گے۔ اس سلسلے میں رکنِ شوریٰ Will deliver a speech on mental issues like depression stress & anxiety کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔

سلسلے میں شامل ہونے کے لئے نیچے دیئے گئےلنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/yafoorraza2526