26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں ظاہر
پیر پنجاب میں صاحبزادہ ٔعطار مولانا حاجی عبید رضاعطاری مدنی مُدَّظِلَّہُ
الْعَالِیْ کی آمد کا سلسلہ ہواجہاں انہوں نے مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے رکن ونگرانِ ملتان ریجن
حاجی محمد اسلم عطاری اور دیگر
ذمہ داران کے ہمراہ شجرکاری کرتے ہوئے پودا لگایا۔
مزید صاحبزادہ
ٔعطار نے اسلام آباد میں ایک شخصیت کی ہمشیرہ کے
انتقال پر اُن سے تعزیت کرتے ہوئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت فرمائی جس پر شخصیت
نے اظہار تشکر کیا۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)