25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکنِ شوریٰ مولانا حاجی ابوماجد محمد شاہد عطاری
مدنی کی والدہ انتقال کر گئیں
Sat, 20 Jan , 2024
312 days ago
دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن
مولانا حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی کی والدہ محترمہ علالت کے بعد 18 جنوری
2024ء کی رات لاہور، پنجاب میں انتقال کر گئیں۔
تفصیلات کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ نشاط
کالونی لاہو ر کینٹ پنجاب میں رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری نے
پڑھائی اور دعائے مغفرت کروائی۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ میں رکنِ شوریٰ مولانا حاجی
محمد شاہد عطاری مدنی کے اہلِ خانہ، رشتہ
دار، دوست و احباب، علاقہ مکین اوررکنِ شوریٰ حاجی منصور عطاری سمیت دعوتِ
اسلامی کے مختلف شعبہ جات کے اسلامی بھائی کثیر تعداد میں موجود تھے۔