پچھلے دنوں رکنِ شوریٰ حاجی رفیع العطاری کی نواں کوٹ اطراف لیہ آمد ہوئی جہاں آپ نے زمینداروں سے ملاقات فرمائی۔ رکنِ شوریٰ زمینداروں کو اپنا عشر شریعت کے مطابق نکالنے اور  اپنا عشر دعوتِ اسلامی کو دینے کا ذہن دیا جس پر زمینداروں نے دعوتِ اسلامی بھرپور ساتھ دینے کی نیت کی۔