اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! گزشتہ روز مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ دار کے ذریعے شہزادہ عطار مولانا حاجی عبیدرضا عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی کو مولانا پیر سید منظور حسین شاہ صاحب (مہتمم مدرسہ اویسیہ جلالیہ منظورالمشائخ اڈہ خانقاہ شریف احمد پور شرقیہ زون)کی علیل ہونے کی اطلع ملی جس پر شہزادہ عطار مولانا حاجی عبیدرضا عطاری مُدَّظِلُّہُ الْعَالِی نےسرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کے جزبہ کے تحت مولانا پیر سید منظور حسین شاہ صاحب (مہتمم مدرسہ اویسیہ جلالیہ منظورالمشائخ اڈہ خانقاہ شریف احمد پور شرقیہ زون)کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔