21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن ذمہ دار محمد ظہیر عباس مدنی، گجرات کابینہ کے نگران
کابینہ محمد عامر عطاری اور مدنی چینل عام
کریں مجلس کے کابینہ ذمہ دار محمد عثمان
عطاری نے پچھلے دنوں صاحبزادہ حاجی مستنصر مجاہد صدیق نقشبندی سجادہ نشین آستانہ
عالیہ نقشبندیہ مجددیہ گلزار مدینہ گجرات سے ملاقات کی اور ان کے مرحوم والد محترم
پیر صاحبزادہ غلام صدیق نقشبندی مجددی آستانہ عالیہ نقشبندیہ مجددیہ گلزار مدینہ
گجرات کے انتقال پر ملال پر فاتحہ خوانی اور دعا کی جبکہ انہیں دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی خدمات سے
آگاہ کیا جس پر صاحبزادہ حاجی مستنصر مجاہد صدیق نقشبندی صاحب نے بہت خوشی کا
اظہار کیا اور دعوت اسلامی اور بانی دعوت
اسلامی امیر اہلسنت کے لئے خصوصی دعا
فرمائی اور امیر اہلسنت کے تعزیتی پیغام کے حوالے سے اپنے تاثرات بھی دیئے ۔