8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				حاجی محمد
صاحب کی والدہ ماجدہ کے نماز جنازہ میں رکن شوریٰ 
حاجی منصور رضا عطاری کی شرکت 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 14 Jan , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی  جہاں اصلاح امت کے جذبے کے پیش نظر مختلف شعبہ جات کے ذریعے دین متین
کی خدمات میں مصروف عمل ہے وہیں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی دکھیاری امت کی غمخواری کے تحت مختلف
مسائل اور بیمار ی میں گھرے ہوئے مسلمان سے تعزیت و عیادت کا سلسلہ رہتا ہے۔
اسی
جذبے کے پیش نظر دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ شعبہ کفن
دفن کے نگران حاجی منصور رضا عطاری نے گزشتہ شب حاجی محمد صاحب کی والدہ ماجدہ کا
نماز جنازہ لاہور میں پڑھایا جس میں دعوت اسلامی کے ذمہ داران کیساتھ کثیر عاشقان
رسول نے شرکت  کی۔ اس موقع پر رکن شوریٰ نے شرکاجنازہ کو نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے تدفین کے بعد دعا اور قبر پر اذان کی تلقین بھی کی۔(رپورٹ:آفس شعبہ کفن دفن)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	