19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکنِ شوریٰ حاجی منصور عطاری ملتان ریجن کی جانب قافلے میں سفر فرمائیں گے
Sun, 15 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس برائے کفن دفن کے
نگران و رکنِ شوریٰ حاجی منصور عطاری 27,28,29 مارچ بروز جمعہ ، ہفتہ ، اتوار ملتان ریجن کی جانب قافلے میں سفر فرمائیں گےدورانِ قافلہ بیانات کا
سلسلہ ہو گا، علمائےکرام وشخصیات کے ساتھ
مدنی حلقے لگائے جائیں گےاور دعوت اسلامی کے لئے عطیات جمع کرنے کی ترکیب ہوگی۔ ( عمیر
عطاری مجلس برائے کفن دفن پاکستان آفس ذمہ دار)