دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیزو تکفین کے تحت  سیالکوٹ کینٹ میں امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی ہمشیرہ کے ایصالِ ثواب کے لئےتین دن کے قافلے میں رکنِ شوریٰ حاجی منصور عطاری کے ساتھ اسلامی بھائیوں نےسفر کی سعادت حاصل کی۔ بروز جمعۃالمبارک نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد شرکائے قافلہ کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن ذمہ دار نے نماز کا عملی طریقہ سکھایا۔ (رپورٹ: محمد دانش عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس تجہیز و تکفین)