18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس تجہیزوتکفین کے ذمہ داران کامدنی مشورہ، رکنِ شوریٰ حاجی منصور عطاری کے مدنی پھول
Tue, 7 Jan , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت 5 جنوری2020 ء بروز اتوار
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مجلس تجہیزوتکفین کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کامدنی مشورہ رکنِ شوریٰ حاجی منصور عطاری نے فرمایا جس میں
مجلس تجہیزوتکفین کے ریجن، زون، کابینہ، ڈویژن اور علاقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع
پر رکنِ شوریٰ نے ذمہ داران کی تربیت فرماتے ہوئے استقامت کی
اہمیت سے متعلق نکات بیان کئے نیز اہداف مکمل کرنے، مدنی کاموں کے لئے وقت دینے اور تجہیزوتکفین کا کام بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔(رپورٹ:عزیر عطاری ، مجلس تجہیزوتکفین)