گزشتہ روز  دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے زیر ِ اہتمام واہ کینٹ اٹک زون کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نےجنڈ کابینہ میں مرکزی جامع مسجدغوثیہ اچھری تحصیل جنڈ کے امام حاجی حافظ محمدنعیم چشتی صاحب سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کی خدمات سے آگاہ کیا جس پر مسجد انتظامیہ نے ذمہ داران کومدرسۃ المدینہ شروع کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔