رکن شوریٰ حاجی محمد اسلم عطاری کا لاہور میں نیو تعمیر ہونے والے فیضان ری ہیبلی ٹیشن
سینٹر کا وزٹ
دعوت
اسلامی کا شعبہ FGRF
پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں فیضان ری ہیبلی
ٹیشن سینٹر (Faizan
Rehabilitation Centre) قائم کرنے رہا ہے جس کے قیام کے
لئے تعمیر و ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔
تعمیراتی
کاموں کا جائزہ لینے کے لئے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اسلم عطاری نے دیگر
ذمہ داران کے ہمراہ بلڈنگ کا وزٹ کیا جہاں F.R.C کے صوبائی ذمہ دار ڈاکٹر ساجد عطاری نے
انہیں تعمیراتی کاموں کے حوالے سے تفصیلی معلومات فراہم کی۔ صوبائی ذمہ دار نے رکن
شوریٰ کو مزید بتایا کہ ادارے کے قیام کے لئے ڈاکٹر کی Hiringاور
بچوں کے داخلہ کا عمل شروع ہوچکا ہے جبکہ ان شاء اللہ الکریم عنقریب F.R.C
کاافتتاح کردیا جائے گا جس میں معذور بچوں کی بحالی اور ان کا علاج و معالجہ کی
خدمت پیش کی جائے گی۔ (Content: محمد حسین عطاری)