19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ
داران نے جامعۃ المدینہ کے اساتذۂ کرام کے ہمراہ مولانا حاجی اسد اقبال صاحب (M.P.A)سے
ملاقات کی اور انہیں25صفر المظفر 1441ھ کو
ہونے والے دستار فضیلت اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کرتے ہوئے مکتبۃ المدینہ کی مختلف کتب
اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ: عمر فاروق مدنی: رکنِ
زون مجلس رابطہ بالعلماء)