21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس امامت کورس کے تحت 5 ماہ
کے امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ دورانِ کورس 16 اکتوبر2019ء بروز بدھ مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی عقیل عطاری مدنی نے امامت کورس کے طلبۂ کرام کے درمیان فرض علوم پر مشتمل امامت
کے عنوان پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شر کا کی تربیت کی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،امامت کورس کراچی ریجن)