22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت ساؤتھ کوریا کے شہر آنسان میں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مقامی عاشقانِ رسول و ذمہ
داران نے شرکت کی ۔
اجتماع پاک میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی
محمد امین عطاری نے بیان کیا جس میں شرکا کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کرتے ہوئے انہیں مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار اجتماع
میں باقاعدگی سے آنے کی ترغیب دلائی ۔
(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)