22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرستہ المدینہ کے قاری صاحبان و سرپرستوں میں رکن شوریٰ حاجی امین عطاری نے بعد نماز فجر
مدنی حلقہ لگایا
Mon, 27 Apr , 2020
4 years ago
پچھلے دنوں ریجن نگران رکن شوریٰ حاجی امین عطاری نے بعد نماز فجر مدنی حلقہ لگایا جس
میں مدرستہ المدینہ کے قاری صاحبان،
سرپرستوں، مدرسے کے بچوں اور دیگر اسلامی بھائیوں نے بالخصوص شرکت کی سعادت حاصل کی۔
مدنی حلقے میں رکن شوریٰ نے بعد فجر مدنی حلقے کے جدول کے مطابق (تلاوت ترجمہ و
تفسیر، شجرہ عطاریہ ، استغفار کے مدنی پھول ،مدنی کاموں کی ترغیب ، اوراد و وظائف
، مدنی عطیات ، اشراق و چاشت) کے حوالے سے بھی مدنی پھول عطا فرمائے۔