24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کراچی ریجن کے ذمہ دار محمد عمران عطاری کی والدہ
اورنگی ٹاؤن میں رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔
اسی
سلسلے میں 27 اگست 2021ء کو رکن شوریٰ حاجی محمد علی عطاری محمد عمران عطاری کی رہائش
گاہ پہنچے جہاں انہوں نے لواحقین سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین فرمائی۔ رکن شوریٰ
نے مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور شرکا کو بھی ایصالِ ثواب کرنے
کا ذہن دیا۔ (Content:
Mohammad Hussain Attari)