آج رات 8:15 بجے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی مولانا عبد الحبیب عطاری دعوت اسلامی کے آفیشلFacebook پیج پر لائیو ہونگے۔ جس میں عاشقان رسول رکن شوریٰ سے بذریعہ کمنٹ سوالات کرسکیں گے۔

مولانا عبد الحبیب عطاری سے بات کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/dawateislami.net