دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 16 اپریل کی شب ہفتہ وار اجتماع منعقد کیا جائے گا جس میں امیراہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ واضح رہے کہ ملکی حالات کے پیشِ نظر یہ اجتماع گیدرنگ کی صورت میں نہیں ہوگا بلکہ مدنی چینل پر لائیو ہوگا۔ تمام اسلامی بھائی اپنے اپنے گھروں میں رہتے ہوئے اس اجتماع میں بذریعہ مدنی چینل شرکت کریں۔

نوٹ:یہ خبر سابقہ ایام کو مد نظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہے، لاک ڈاون ختم ہونے کی صورت میں مرکزی مجلس شوریٰ کے حکم کے مطابق عمل کریں۔