عاشقانِ رسول کی دینی و اصلاحی تربیت کرنے اور اُن کی دینی و دنیاوی اعتبار سے رہنمائی کرنے والی عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہر ہفتے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سالہ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی جاتی ہے۔

اس ہفتے شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے عاشقانِ رسول کو لمبی عمر پانے کا نسخہ پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے۔

دعائے عطار

یا اللہ پاک! جو کوئی 20 صفحات کا رسالہ لمبی عمر پانے کا نسخہپڑھ یا سُن لے اُسے ایمان و عافیت والی اور نیکیوں بھری لمبی زندگی عطا فرماکر ماں باپ اور خاندان سمیت بےحساب بخش دے۔اٰمین بجاہِ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

یہ رسالہ آڈیو میں سننے اور اردو سمیت کئی زبانوں میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

Download