21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام جمعرات کی شب کوئٹہ کابینہ میں ہفتہ وار اجتماع
کا انعقاد کیاگیا۔
کوئٹہ کابینہ میں ہونے والے اس ہفتہ وار اجتماع
میں مفتی محمد جان قادری صاحب کی آمد ہوئی جہاں ذمہ داران نے انہیں خوش آمدیدکہا۔ اجتماع کے اختتام پر ذمہ
داران نے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی جس پرانہوں نے دعوت اسلامی کی خدمات دینی کو خوب سراہا۔