آج ہفتہ وار اجتماع میں حاجی امین عطاری کا ہونے
والا بیان مدنی چینل پر براہ راست نشر کیا جائے گا
دعوتِ
اسلامی کے تحت ہر ہفتے منعقد ہونے والا سنتوں بھرا اجتماع آج بروز جمعرات 12 جون 2025 ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں ہوگا۔ اجتماع میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے جسےمدنی چینل
پربراہِ راست نشر کیا جائیگا۔
اجتماع
کا آغاز رات 8 بجے ہوگا جس میں شرکت کے لیے عاشقانِ رسول کی بڑی تعداد کی آمد
متوقع ہے۔ اجتماع میں قرآن و سنت کی روشنی میں اصلاحِ اعمال، روحانی تربیت، اور دینی
رہنمائی پر مشتمل بیان کیا جائے گا۔
تفصیلات
کے مطابق مدنی مرکز فیضان مدینہ شیخوپورہ میں رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری
سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
دعوتِ
اسلامی کی جانب سے تمام عاشقان رسول کو اس روحانی اجتماع میں شرکت کی دعوت دی گئی
ہے۔