25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بلدیہ ٹاؤن کی غوثیہ مسجد کے ہفتہ وار اجتماع میں حاجی
محمد علی عطاری کا بیان
Sat, 30 Oct , 2021
3 years ago
28
اکتوبر 2021ء کو دعوت اسلامی کے زیر اہتمام بلدیہ ٹاؤن کراچی کی جامع مسجد غوثیہ
میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان
رسول نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد علی عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا اور شرکا کو
نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کی ترغیب دلائی۔