آج مدنی
چینل پر ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں رکنِ
شوریٰ حاجی اطہر عطاری بیان فرمائیں گے
آج 19
مئی 2022ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء دعوت
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں نگرانِ
پاکستان مشاورت رکن شوریٰ حاجی محمد شاہد عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے ۔
دوسری
جانب19 مئی 2022ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء رات 9:30 بجے’’ سبحانی مسجد
اورنگی ٹاؤن کراچی‘‘ میں ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد
اطہر عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے ۔
بیانات
کا موضوع ’’ فیضانِ امیر حمزہ رضی
اللہ عنہ ‘‘ ہوگا۔
عالمی
مدنی مرکز کے قریبی عاشقانِ رسول اسلامی
بھائیوں سے اس میں شرکت کی مدنی التجاء ہے
جبکہ دیگر مقامات و شہروں کے اسلامی
بھائی اپنے قریبی ہونے والے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں شرکت فرمائیں۔