پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پاکپتن زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس ہفتہ وار اجتماع کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار محمد شفیق عطاری نے  اجتماع کی مجالس کا تقرر کرنے، انتظامی امور کی کیفیت کو پہلے سے بہتر بنانے، ہفتہ وار اجتماع کی تشہیر کرنے اور اجتماع میں شرکا کی تعداد میں اضافہ کرنے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔مدنی مشورےمیں شرکا کی تعداد میں اضافہ کرنے کے حوالے سے اہداف بھی دیئے گئے۔ (رپورٹ: عابد عطاری، رکن کابینہ)