20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس ہفتہ وار اجتماع کے تحت عالمی
مدنی مرکزی فیضانِ مدینہ کراچی میں یکم دسمبر بروز اتوار رکن شوری حاجی فضیل رضاعطاری نے مجلس ہفتہ وار اجتماع کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں کا مشورہ کیااور
اُنہیں اجتماع کے نظام کومزید بہتر کرنے اور اجتماع میں شرکا کی تعداد بڑھانے کے
متعلق نکات پیش کئے۔