22 شوال المکرم, 1446 ہجری
حافظ آباد کابینہ کی ڈویژن شرقی میں اوراق مقدسہ کے باکسز خالی کرنے کا سلسلہ
Thu, 11 Mar , 2021
4 years ago
دعوت اسلامی
کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ کے زیر اہتمام 10 مارچ 2021ء بروز بدھ لاہور ریجن، حافظ آباد زون کی حافظ آباد کابینہ کی ڈویژن شرقی میں زون ذمہ دار محمد عمران عطاری نے مدرستہ
المدینہ میں اوراق مقدسہ کا بڑا ڈرم خالی کیا اور مدرستہ المدنیہ کے ناظم اور مدرس
سے ملاقات کی ۔(رپورٹ: محمد عمران عطاری زون ذمہ دار شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ)