9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں جانشین امیر اہل سنت مولانا حاجی
عبید رضا عطاری مَدَّظِلُّہُ
الْعَالِی نے حافظ آباد زون سکھیکی منڈی کا دورہ کیا جہاں
نگران شعبہ ڈونیشن سیل ڈاکٹر عبد القیوم عطاری نے انہیں خوش آمدید کہا۔
ڈاکٹر عبد القیوم عطاری نے حافظ آباد زون میں
ہونے والے 12 دینی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کی جس پر جانشین امیر اہل سنت
نے خوشی کا اظہار کیا اور انہیں دینی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیتے ہوئے دعاؤں سے نوازا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	