حافظ آباد کابینہ میں مختلف سطح کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ

نگرانِ زون نے مختلف امور پر تربیت کی

تفصیل:

3جنوری 2020ء کودعوت اسلامی کے تحت حافظ آباد کابینہ میں ذمّہ داران کاماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکینِ کابینہ، ڈویژن نگران اور علاقائی نگران سمیت عشر ذمّہ داران نے شرکت کی۔نگرانِ زون نے 12مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیتے ہوئے نئے ڈویژن نگران کا تقرر کرنے اور کابینہ کی مکمل اپڈیٹ کے لئے اہداف دیئے۔(رپورٹ: محمد دانش عطاری، کارگردگی ذمہ دار حافظ آباد کابینہ)