ان دنوں دعوت اسلامی  یو۔کے نگران مولانا سید فضیل رضا عطاری پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں وہ مدارس اور جامعات المدینہ میں دینی کاموں کا جائزہ لیتے اور طلبۂ کرام کی تربیت کرتے ، اسی حوالے سے پچھلے دنوں پنجاب کے شہر حافظ آباد میں جامعۃ المدینہ میں مولانا سید فضیل رضا عطاری نے وزٹ کیا جہاں طلبۂ کرام نے انکا استقبال کیااور اساتذہ ٔ کرام سے ملاقات کی ۔

مولانا سید فضیل عطاری نے طلبۂ کرام کی دینی و اخلاقی تربیت کرتے ہوئے مزید انہیں دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دی ۔( کانٹینٹ : محمد مصطفی انیس)