پچھلے دنوں نگران زون میرپور کشمیر نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ کشمیر کے علاقے کوٹلی گلہار شریف کوٹلی میں صاحبزادہ پیر حافظ زاہد سلطانی صاحب سے ملاقات کی اور ان کے سسر پیر طریقت رہبر شریعت عبد اللہ جان صاحب کے انتقال پر تعزیت کی۔ذمہ داران نے عبد اللہ جان رحمۃ اللہ علیہ کےایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور درجات کی بلندی کے لئے دعائیں کیں۔ بعد ازاں نگرانِ زون نے ذمہ داران کے ہمراہ حضرت خواجہ صادق رحمۃ اللہ علیہ کےمزار شریف پرحاضری بھی دی۔