گزشتہ روز  دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے زیر ِ اہتمام واہ کینٹ اٹک زون کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مدرسہ غوثیہ کے مدرس حافظ حاجی جلال الدین چشتی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے تحفہ پیش کیا۔