21 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کے تحت رکنِ کابینہ نےحافظ آباد میں
23نومبر 2019ء کو مختلف دکانداروں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کاذہن دیا جس پر دکانداروں نے ہاتھوں مدنی عطیات جمع کروائے۔ (رپورٹ:محمد
حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)