18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سرجانی کابینہ
کی مسجد میں مدنی حلقہ اور علاقائی دورہ
تفصیل:
دعوت اسلامی
کی مجلس تجہیزوتکفین کے تحت 30دسمبر2019ء کوکراچی کے علاقے سرجانی کابینہ کی ایک مسجد میں مدنی حلقہ ہوا جس
میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی نے ہفتہ وار رسالہ پڑھ کر سنایا ۔
اسلامی بھائیوں نے مسجد کے اطراف میں علاقائی دورہ بھی کیا۔(رپورٹ: عزیر عطاری، مجلس
تجہیزو تکفین)