16 فروری 2020ء بروز اتوار  بعد نمازِ ظہر گلشن حدید L-7 مارکیٹ فیز 2 کی جامع مسجد فیضانِ مدینہ کراچی میں دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائےگا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری سنّتوں بھر ابیان فرمائیں گے۔ قرب وجوار کے عاشقانِ رسول اس اجتماع پاک میں لازمی شرکت کریں۔