21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ کفن دفن کے تحت 26 اپریل 2022ء کو گلستان جوہر جامع مسجد
فیضان علی میں بعد تراویح مدنی حلقہ ہوا جس میں ٹاؤن نگران واصف عطاری معتکفین
و عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔
مبلغ
دعوت اسلامی عزیر عطاری نےغسل میت کا عملی
طریقہ کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ بتایا۔ مزید شرکا کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کا
ذہن دیا۔
(رپورٹ: عزیر عطاری
شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ: رمضان رضاعطاری )