22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مولاناغلام مرتضیٰ ساقی صاحب (مہتمم جامعہ اجمیریہ مجددیہ ) کا پچھلے دنوں ہرنیا کا آپریشن ہو ا۔
اسی سلسلے میں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ
بالعلماء گوجرانوالہ کے رکن زون نے ڈویژن نگران سمیت دیگر ذمہ داران کے ہمراہ مولاناغلام مرتضیٰ ساقی کی رہائش گاہ جاکر مولاناغلام مرتضیٰ ساقی صاحب سے
ملاقات کی اور ان سے عیادت کرتے ہوئے ان
کی جلد صحتیابی کےلئے دعا ئیں کیں۔