دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 اکتوبر 2021ء کو فیصل آباد کے علاقے غلام محمد آباد میں شخصیات کا دینی حلقہ ہوا جس میں نگران زون اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دینی کاموں میں شرکت کرنے اور تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔