دعوتِ اسلامی کی مرکز ی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد  امین عطاری نے 6نومبر2019ء کو کراچی گلستان جوہر میں واقع جامع مسجد عثمان غنی میں سنّتوں بھرا بیان کیا جس میں مجلس مدرسۃ المدینہ کے اساتذہ ، ناظمین اور ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ بعد ازاں رکنِ شوریٰ نے مدنی مشورہ فرمایا جس میں شرکا کو اس مرتبہ کے ٹیلی تھون مہم میں دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات جمع کرنے کی بھرپور ترغیب دلائی۔