دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے  تحت16 فروری 2021 ء بروز منگل گوجرانوالہ غربی کابینہ گوجرانوالہ عالم چوک میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ارکین کابینہ سمیت ڈویژن کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد یعقوب عطاری نگران کابینہ نے شعبہ اوراق مقدسہ کے دینی کام کے متعلق کلام کرتے ہوئے شرکا کو اوراق مقدسہ کے تحفظ کا ذہن دیا۔ اس موقعہ پر رکن زون محمد آفتاب عطاری نے نگران کابینہ کو تحفظ اوراق مقدسہ کے گودام کا وزٹ بھی کروایا۔(رپورٹ:محمد قاسم عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ)